پکچر گیلری
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - کسی عمارت میں تصاویر کی نمائش کا مخصوص حصہ یا گوشہ۔ "اندر پکچر گیلری میں یونی ورسٹی کے نوجوان لڑکے لڑکیاں . دیکھنے پھر رہے ہیں۔" ( ١٩٧٩ء، یادوں کے چراغ، ٢٠٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے مرکب ہے۔ اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٩ء کو "گلگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث